Aug 18, 2018 02:10 pm
views : 342
Location : National Assembly
Islamabad-After Elect PM Imran Khan Happy
اسلام آباد:جیت کا اعلان ہوتے ہی عمران خان کھل اٹھے
اسپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان کی جیت کا اعلان کیا تو چیئرمین تحریک
انصاف کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی، ووٹوں کی گنتی کے دوران بھی عمران خان
تسبیح پر کوئی وظیفہ پڑھتے رہے اور مطمئن انداز میں مسکراتے رہے۔ مبارک باد
دینے والوں کو بھی گرمجوشی سے جواب دیا، اپوزیشن کے احتجاج کے دوران بھی
عمران خان کی خندہ پیشانی برقرار رہی۔