Aug 18, 2018 07:08 pm
views : 307
Location : Different places
Islamabad- Imran Khan Success Celebration throughout the country
اسلام آباد: عمران خان کی کامیابی پر جذباتی مناظر، ملک بھر میں جشن
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر جذباتی مناظر، کرپٹ
حکمرانوں کو رلانے والے کپتان کھل کر مسکرائے، آنسو بھی پوچھے، عمران خان
کامیابی کے اعلان کے بعد تسبیح بھی پڑھتے رہے۔
عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر کراچی سے چترال تک جشن، کھلاڑی جھوم
اُٹھے، ڈھول کی ٹھاپ پر بھنگڑے، ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں۔نومنتخب
وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی میں اذان ہونے کے بعد شکرانے کے نفل بھی ادا
کیے جسے سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔
خوشی کے اس موقع پر پی ٹی آئی کی جانب سے سانگ ریلیز کیا