لاہور،ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری
ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی
خریداری کا سلسلہ جاری ہے تاہم عید میں ابھی کچھ دن باقی ہونے کے باعث بیو
پاریوں اور
خریداروں کے درمیان قربانی کا جانور خریدنے کے مزاکرات بے نتیجہ ختم ہو رہےہیں۔
جوں جوں عید قرباں قریب آ رہی ہے لاہور میں لگائی گئی مویشی منڈیوں میں
خریداروں کا رش بڑھتا جا رہا ہے کہیں توبیوپاری اور خریدار کسی ایک دام پر
متفق ہوجاتے ہیں لیکن کہیں بات بنتے بنتے بگڑ جاتی ہے ۔
منڈی میں ملک کے مختلف علاقوں سے نامی گرامی گائے لا ئی گئی ہیں تاہم بیو
پاریوں کو گلہ ہے کہ گاہک ان کےجانواروں کے جو دام لگاتے ہیں اس سے کہیں
زیادہ تو وہ ان جانواروں پر خرچ کر چکے ہیں۔
اس موقع پر خریدار کاشف نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
بیوپاری محمد سلیم نے میڈیا کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا