Aug 19, 2018 03:25 pm
views : 349
Location : Governor House
karachi -Khursheed Shah's reaction to usman Buzdar nomination
کراچی :تبدیلی اسی کا نام ہے، عثمان بزدار کی نامزدگی پر خورشید شاہ کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بوزدار 6 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد تھے، 18 سال قبل درج کیا گیا کیس دیت کی ادائیگی کے بعد ختم ہوا، 1998ء میں عثمان بوزدار، ان کے والد اور بھائی پر مقدمہ درج ہوا تھا۔
عثمان بزدار کی وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ کا ردعمل بھی آگیا، کہتے ہیں تبدیلی اسی کا نام ہے، عمران خان کے پاس جو لوگ ہوں گے وہ انہی کو لیں گے۔