لاہور:عظمی بخاری نے جگنو محسن کو احسان فراموش قرار دے دیا
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم میں ہی کوئی کمی ہوگی۔ احسان کا صلہ احسان فراموشی سے ملتا ہے۔
عظمی بخاری نے کہا کہ جگنو محسن ہمارے پینل کے ساتھ الیکٹ ہوئی تھیں۔
جگنو محسن نے پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے لیے ن لیگ کے امیدوار کے ووٹ نہیں دیا۔ بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عثمان بزدار کو ووٹ دیا تھا