Aug 21, 2018 05:38 pm
views : 395
Location : Different Areas
Lahore- Stalls are Established For Bakra Eid Animal Food
لاہور، عید قرباں میں ایک دن باقی ،قربانی کے جانوروں کے چارے بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے
سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے دنیا بھر کے تمام مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق قیمتی اور نایاب جانور گائے ، بکرے اور اونٹ عید قرباں سے قبل خریدتے ہیں۔عید قرباں سے قبل بچے جانوروں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔ ہر گلی میں جانور ہی جانور ہیں اور بچے ان کے نگہبان بنے پھر رہے ہیں۔
اسکول کی چھٹیاں کیا ہوئیں بچے صرف جانوروں کی دیکھ بھال میں ہی لگ گئے، نہ کھانے کا وش اور نہ پینے کا، صرف جانوروں کو ٹہلانا اور چارہ دینا ہی ان کا مشغلہ بن گیا۔
عید الاضحیٰ کا چاند دکھتے ہی ہر چیز مہنگی ہوجاتی ہے، اسی اثنا میں قربانی کے جانوروں کے چارے بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے۔گلی محلوں میں لگے قربانی کے جانوروں کیلئے چارے کے اسٹالز اپنی من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔
اس موقع پر چارےخریدانے آئے ہوئے محمود عامر نے زرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا