Aug 21, 2018 05:44 pm
views : 493
Location : Different Areas
Quetta- Eid ul Adha Prepartion
کوئٹہ ،عید سے قبل چاقو، چھریاں تیز،عیدکی تیاریاں عروج پر
عید کی آمد سے قبل شہریوں کی جانب سے قربانی کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
ملک کے تمام شہروں اور قصبوں میں لوہاروں کی دکانوں پر چھریاں اور قربانی کے دیگر اوزار خریدنے والوں کے ساتھ ساتھ تیز کروانے والوں کا بھی رش نظر آرہا ہے۔چھریوں کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
ہر گلی محلوں میں چھری تیز کرنے والے موجود ہیں جو اپنی سروس دے کر اپنا روزگار چمکا رہے ہیں جبکہ لوہار کے پیشے سے وابستہ افراد صرف چھریاں بیچنے میں ہی مصروف ہیں۔
اس موقع پر دکاندارمحمد رضوان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا