کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر۔۔۔
دنیا میں جہاں تہواروں کے آتے جہاں عام زندگی میں استعمال ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں آدھوں آدھ کمی کردی جاتی ہے
لیکن پاکستان کی عوام قسمت کی اتنی دھنی کہا یہاں تو تہوار کی آمد سے قبل کی اشیا کی قیمتیں دوگنی ہوجاتی ہے
عید قرباں کے آتے ہی ٹماٹر اور سلاد میں استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں
عید سے ایک ہفتے پہلے 40روپے کلو بکنے والے ٹماٹر نےسینچری کراس کر لی ہے
ہرے مصالحے کے طور پر استعمال ہونی والی سبزیوں ادرک ،لہسن کی قیمتوں میں بھی40روپے تک کا اضافہ ہوا ہے
دکاندار ڈنکے کی چوٹ پر شہریوں سے دوگنے دام وصول کرنے میں مصروف
دوسری طرف شہری مجبور ہو کر دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہے اور لوٹ
پھری کے مطالبہ کردیا کہ حکومت جلد مہنگائی پر کنٹرول کریں