کراچی میں عوامی مرکز کےنزدیک خوفناک آتشزدگی
وامی مرکز کے نزدیک سپر اسٹور میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئی۔ابتدائی
طورپرفائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں تاہم آگ کی شدت
کےباعث 4 مزید گاڑیوں کوبلوالیاگیا۔
اس دوران فائربریگیڈ کاپانی ختم ہوگیا اور واٹربورڈ کےٹینکرزکوبلواناپڑا۔
آگ کی شدت اس قدرتھی کہ آگ عمارت کے دو فلورز تک پھیل گئی۔ پانی کی قلت
کےباعث آگ بجھانےمیں دشواری کاسامنا کرناپڑا۔
آگ بجھانےکےعمل کے دوران شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی