Aug 26, 2018 01:54 pm
views : 323
Location : Different places
Isalamabad-Preperation of President Election
عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخابات کا دنگل سجنے کو ہے تیار
سینیٹ ،قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کا الیکٹورل کالج706ووٹ پر مشتمل
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں خالی ہونے کے باعث689ووٹ کاسٹ ہونے کا امکان
قومی اسمبلی کے342کے ایوان میں 12نشستیں خالی ہے،موجودہ 330کے ایوان میں حکومتی الائنس کے پاس 176اوراپوزیشن کے پاس 150ووٹ ہے جبکہ 4ارکان آزاد ہیں
سینیٹ میں 68ارکان کا تعلق اپوزیشن الائنس ،25کا پی ٹی آئی الائنس،جبکہ 11آزاد سینیٹرز ہے
پنجاب اسمبلی میں بلوچستان اسمبلی کے تناسب سے حکومتی ووٹوں کی تعداد33اپوزیشن ووٹوں کی 30جبکہ 1رکن آزاد ہے
سندھ میں پی ٹی آئی الائنس کے 26ووٹ اور اپوزیشن اتحاد کے پاس 38اور تحریک لبیک کے پاس 1ووٹ ہے
خیبر پختونخواہ میں حکومتی الائنس کے 45ووٹ ، اپوزیشن الائنس کے 18،جبکہ 2ووٹ آزاد ارکان کے پاس موجود ہے
بلوچستان اسمبلی میں حکومتی اتحادکے پاس 41 ووٹ ،اپوزیشن کے پاس 16جبکہ 4ووٹ آزاد ہے
یوں پی ٹی آئی اتحادکے کل ووٹ346،اپوزیشن الائنس کے 320اور آزاد ووٹرز کی تعداد23کے قریب ہے
اگر تمام آزاداراکین اپوزیشن کاساتھ دیں تو بھی حکومتی اتحادکے ووٹ زیادہ ہے