Aug 26, 2018 03:20 pm
views : 397
Location : Different places
DIG KHAN- TLP Rally
ڈیرہ اسماعیل خان،تحریک لبیک پاکستان کےزیراہتمام گستاخانہ خاکوں کےخلاف ہالینڈ مردہ باد ریلی کا انعقاد
تحریک لبیک ہاکستان کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہالینڈ مردہ باد ریلی کا انعقادکیا گیا ، شرکاء نے ریلی میں ہالینڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ،اس موقع پر شرکا نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ ختم نبوت کا پہریدار سمجھنے والے ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گستاخان رسول نے حضور پاک کی شان مبارکہ میں پہلا خاکہ جاری کر دیا ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، تاجدار ختم نبو ت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے مقررین کا شرکاء ریلی سے خطاب