سرگودھا: ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کی لکڑی چوری. چار ملزم گرفتار
محکمہ جنگلات کے افسران کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ چار ملزمان گرفتار محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈ کی درخواست پر تھانہ پھلروان پولیس کی کارروائی پولیس نے مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیئےپکھووال کے جنگل سے اس سے زائد رقم کی لکڑی کاٹی گئی جبکہ پولیس نے ایک ٹرک چوری کی لکڑی تھانہ بھیرہ میں بھی پکڑی گئی ہے۔ نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے محکمہ جنگلات کے افسران کی تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے