اسلام آباد:مشال ملک کے گھر فارمر آسٹریلوی سینیٹر لی ری انن کی آمد
مشال ملک کے گھر فارمر آسٹریلوی سینیٹر لی ری انن کی آمداس موقع پر معشا ل ملک نے کہا کہ میرے لئے اور کشمیریوں کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ آسٹریلوی سنیٹر نے میرے گھر کا دورہ کیا اور کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کی،ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں،جبکہ فارمر آسٹریلوی سینیٹر لی ری انن کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ کشمیری عوام آزاد زندگی گزاریں،یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس کا حل ضروری ہے اور یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کشمیری عوام کی اپیلیں سنی چاہیے،کشمیریوں کو آزادی کا حق ملنا چاہئے