Sep 03, 2018 02:21 pm
views : 458
Location : Different places
Haripur- Plant For Pakistan Campaign Starting From Today
اسلام آباد : وزیر اعظم نے ہری پور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
وزیراعظم عمران خان نےضلع ہری پور میں پودالگاکر شجرکاری مہم کا آغازکیا۔اس شجرکاری مہم میں تقریباً 15لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں۔ملک بھر کے 190 مقامات پر عوام کو شجرکاری کےلئے مفت پودے فراہم کئے جارہے ہیں۔اس مہم کا مقصد جنگلات کے فوائد کی اہمیت اجاگر کرنا اور ملک کے بڑے شہروں میں جنگلات میں اضافہ کرنا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے شجر کاری مہم کے انعقاد کا مقصد عوام، مختلف کمیونٹیز، تنظیموں، کاروباری و تجارتی افراد، سول سوسائٹی اور حکومت کو مشترکہ طور پر درختوں کو اُگانا ہے۔حکومت کا 5 سال میں 10 ارب پودے لگانے کا ہدف ہے