Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 03, 2018 03:39 pm views : 438

Location : local place

Islamabad- Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi Media Talk
  • Urdu

اسلام آباد،واشنگٹن امداد نہیں بلکہ اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں ڈالرز دیتا رہا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں،امریکا سے عزت و احترام کا رشتہ چاہتے ہیں،واشنگٹن امداد نہیں بلکہ اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں ڈالرز دیتا رہا۔
اسلام آبادمیں ذرائع ابلاغ عماہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اندرونی سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے،جی ایچ کیو میں بہت اچھی میٹنگ ہوئی جو اچھے ماحول میں ہوئی اور میٹنگ میں وزیراعظم کو دی جانے والی بریفنگ ملکی مفاد میں ہے۔
وزیر خارجہ  کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کی صورتحال یہ تھی کہ کسی لیول پرانگیج منٹ نہیں ہورہی تھی،خطے کو دہشت گردی سے پاک کرنا چاہتے ہیں،5 ستمبر کو امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور ان سے عزت و احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے تعلقات بحال کریں گے۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ عزت و احترام کے رشتے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے امریکہ سے تعلقات وقت کا تقاضا ہیں،امریکانےسابق حکومت کےدورسےہی یہ فنڈ معطل کررکھا ہے، یہ پیسا امریکا نے ہمیں واپس کرنا تھا،یہ وہ پیساہےجو پاکستان نے اپنے وسائل سے خرچ کیا ، یہ پیسہ ہم نے امن،استحکام اوردہشت گردی کےخاتمےکے لیے خرچ ہوا، یہ ہمارا پیسا ہےہم نے خرچ کیا ہےتاہم میں وضاحت دینا ضروری سمجھتا تھاکہ ہم نےیہ سب اپنےملکی مفادکے لیے کیا۔
شاہ محمود قریشی نے یہ بھی بتایا کہ افغان حکام سے ہمارا رابطہ ہے انہوں نے اقدامات کا وعدہ کیا ہے،یں،جلال آباد میں قونصل خانہ بند کرنے کا اقدام سیکورٹی وجوہات پر اٹھایا۔
وزیر خارجہ نے مزیدکہا کہ فرانسیسی صدر کی کال آئی اور طے ہواکہ بعد میں بات ہوگی جس سے ایک نئی اوپننگ ہمارے سامنے آرہی ہے۔

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved