Sep 05, 2018 01:22 pm
views : 1366
Location : Pakistan Navel Headquarter
Islamabad- Pakistan Navy Tribute
اسلام آباد،پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا
پاک بحریہ کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے ملی نغمے کی ویڈیو میں پاک بحریہ ، پاک فوج اور سانحہ اے پی ایس کے ننھے شہداء کو یاد کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
پاک فوج کی جانب سے6 ستمبر یوم دفاع کو بھرپور انداز میں منانے کے ساتھ ساتھ یوم شہداء بھی منایا جائے گا ۔ پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع کے سلسلے میں ہر پاکستانی شہری کو شامل ہونے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔