Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 06, 2018 03:26 pm views : 392

Location : Prime Minister house

PM Imran Khan Msg Defence Day 2018.
  • Urdu

اسلام آباد :یوم دفاع ہمارے ملی اتحاد و یکجہتی کا بہترین عکاس ہے، وزیراعظم عمران خان کا پیغام

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی، وزیر اعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔افواج پاکستان کی قربانیوں سےمادر وطن کے استحکام کو مزید دوام ملا148ہمیں پیار ہے پاکستان سے148 کا عنوان قوم کی امنگوں کا ترجمان ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف بچوں، جوانوں،بوڑھوں اور خواتین نے قربانیاں دیں، شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں، شہداء اور غازیوں نے مادروطن کے دفاع کا فریضہ بخوبی انجام دیا۔دہشت گردی کے خاتمےمیں افواج پاکستان کی جرأت کو سراہتا ہوں، پاک فوج کی ملک میں جمہوریت اور عالمی امن کیلئے کوششیں لائق تحسین ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہمسایوں سمیت پوری دنیا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں، دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی روک تھام کیلئے کردار ادا کرے، مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل امن کیلئے ناگزیر ہے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج سے مل کر وطن کی حفاظت کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے، قومی مسائل کامقابلہ ایمان، اتحاد اور تنظیم پر کار بند رہ کر کریں گے، آیئے مل کر محنت اور لگن سے ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں، دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئےجدوجہد جاری رہے گی،
انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر شہداء غازیوں اور ان کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں اور قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان کی فلاح و بہبود میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے، دہشت گردی کے منطقی انجام تک بھر پور جدوجہد جاری رکھیں گے

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved