اسلام آباد،نو منتخب صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسلام آباد میں کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر آمد
نو منتخب صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسلام آباد میں کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر پہنچے انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اس موقع پرنو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شہید کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
اس موقع پر داکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے کیونکہ "ہمیں پیار ہے پاکستان سے،شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ملک کے دفاع کے لئے جانے قربان کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں انکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانیں دیں گے۔