Sep 07, 2018 03:53 pm
views : 544
Location : Different places
Sukkur It is a Good Move to Open Governor House Speaker Sindh Assembly
سکھر:گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنا اچھا اقدام ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی
سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ گورنر ہاؤس ایک تاریخی ورثہ ہے اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح بھی گورنر ہاؤس میں رہے ہیں۔
اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس کو عوام کے لئے کھولنا اچھی بات ہے لیکن اسکا کوئی وقت مقرر کیا جائے۔ عوام وہاں جا کر پاکستان بننے سے پہلے اور سندھ کی تاریخ دیکھیں۔ آغا سراج درانی نے یہ بھی کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اپنے گھر رہنے کا فیصلہ برا نہیں۔
ایک سوال کے جواب میں اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کی گاڑیاں نیلام نہیں کریں گے بلکہ ارکان کو دے دیں گے