Sep 10, 2018 04:42 pm
views : 378
Location : Domestic Place
Lahore- TTII Protest.
لاہور، تحریک تحفظ اسلام انٹرنیشنل کا حکومتی عہدے قادیانیوں کو دینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
تحریک تحفظ اسلام انٹرنیشنل کی جانب سے قادیانیوں کو حکومتی عہدوں سے ہٹانے اور گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کیلئے ریلی کا انعقاد کیا ۔
ریلی میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور رسول اللہﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
اس موقع پر مظاہرین نےحکومت پاکستان سے قادیانیوں کو حکومتی عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ۔