Sep 10, 2018 04:54 pm
views : 363
Location : Prime Minister House
Islamabad- Saudi Information Minister Meets PM Imran Khan.
اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور وزیراطلاعات فواد چودھری بھی شریک ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان نے سعودی وزیر اطلاعات سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان سعودی عرب سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک مضبوط رشتے میں جڑے ہیں اور پاکستانی عوام بھی لگاو رکھتے ہیں۔