Sep 11, 2018 01:18 pm
views : 484
Location : President House
Islamabad-.Oath.taking.Ceremony.at.President.House
اسلام آباد،وفاقی کابینہ کے6 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا
وفاقی کابینہ کے6 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا،صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وزراسے حلف لیا۔
وفاقی کابینہ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے لئے نئے وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہو ئی اور 6نئے وزرا سے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا، علی محمد خان،عمر ایوب،حیدر علی زیدی نے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف اٹھا لیاجبکہ مراد سعید،محمد شبیرعلی اور محمد حماد اظہر نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا ، وزرا کے محکموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔