Sep 12, 2018 07:31 pm
views : 477
Location : Balochistan Assembly
Quetta-.CM.Balochistan.Jam.Kamal.Media.Talk
کوئٹہ: مرکز،صوبے میں پی ٹی آئی ہماری اتحادی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی سینیٹ انتخاب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام اتحادیوں کا احترام کرتے ہیں کسی پارٹی میں مداخلت نہ کی ہے نہ کریں گے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ،ایچ ڈی پی ،بی این پی عوامی اوراے این پی اتحادی ہمارے ساتھ ہیں، مرکز،صوبے میں پی ٹی آئی ہماری اتحادی ہے، صدارتی انتخابات میں 35ارکان نے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا،ہمارے ہاں کوئی اتحادی بی سی اور ڈی ٹیم نہیں سب یکساں ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ حیرانگی ہے یہ تاثر کیوں دیا جارہاکہ کوئی ہماری بی ٹیم ہے ،پی ٹی آئی کے کابینہ ممبر کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنا ایجنڈا کابینہ میں پیش کرے