Sep 13, 2018 12:42 pm
views : 465
Location : Domestic Place
Quetta- Pak Army Organized Polo Match
کوئٹہ،پاک فوج کے زیر اہتمام بلوچستان پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد
کوئٹہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام بلوچستان پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا،پانچ روز تک جاری ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 8 ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ ٹورنامنٹ میں پولو, نیزابازی, گھوڑوں کی جمپنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
پولو ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کمانڈر سدرن کمانڈ اور فائیو کور کراچی کے ٹیموں کے مابین کھیلا جا رہا ہے،تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
پولو ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ اور دیگر عسکری و سول حکام کے علاوہ مختلف یونیورسٹیز, کالجز اور اسکولوں کے بچوں سمیت شائقین پولو بھی شریک ہو رہے ہیں۔