Sep 13, 2018 01:10 pm
views : 485
Location : Balochistan Assembly
Balochistan-bap leader sarfraz bugti elected senator balochistan
کوئٹہ: سرفرازبگٹی بلوچستان سے سینیٹرمنتخب ہوگئے
بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سرفراز بگٹی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، اپوزیشن کے رحمت کاکڑ 20 ووٹ حاصل کرسکے۔بلوچستان اسمبلی میں 61 میں سے57 ارکان نےحق رائے دہی استعمال کیا۔ یاد رہے کہ یہ نشست میرنعمت اللہ زہری کے مستعفی ہونے پرخالی ہوئی تھی۔.
بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر 5 امیدواروں میں مقابلہ تھا. عامر رند نے ، علاؤالدین مری اور میر غلام دستگیر سینیٹ کی نشست کے لئے آزاد حیثیت میں حصہ لیا، البتہ اصل مقابلہ سرفراز بگٹی اور رحمت اللہ کاکٹر میںتھسابق صوبائی وزیر داخلہ نے یہ مقابلہ بہ آسانی جیت لیا۔