Sep 13, 2018 02:31 pm
views : 423
Location : Pakistan Navel Headquarter
Islamabad- Naval Command and Staff Conference held
اسلام آباد،پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈ کواٹرزاسلام آبادمیں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،کانفرنس کی صدارت پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کی،کانفرنس کے دوران پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں،ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا،ترجمان پاک بحریہ نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ،کانفرنس کے دوران شہداءکے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی،نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار،نیول چیف نے پاک بحریہ کی جاری شجر کاری مہم کیلئے کوششوں کو مزید بڑھانے پر زور دیا