Sep 14, 2018 12:56 pm
views : 354
Location : Ministry of Defense
Islamabad- Chief of Navel Staff meets Defense Minister
اسلام آباد، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی وزیرِ دفاع پرویز خٹک سے ملاقات
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیرِ دفاع پرویز خٹک سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بحری دفاعی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان نیول چیف نے وزیرِ دفاع کو پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا۔
ترجمان کے مطابق وزیرِ دفاع نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور وزیرِ دفاع نے بحری گزرگاہوں کی سکیورٹی اور میری ٹائم سکیٹر کی ترقی میں پاک بحریہ کے کردارکو بھی سراہا۔