کراچی والوں کے لیئے آج بڑی خوشخبری ہے ،عامر لیاقت حسین
دورئے کراچی پر موجود وزیر اعظم سے ملنے کیلئے اسیٹ گیسٹ ہاوس میں لوگوں کا تاتا بندھا ہوا ہے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی میڈیا سے گفتگوآج بڑے بڑے اعلانات ہونے جارہے ہیں،کراچی پیکیج پی ٹی آئی والوں نے بنایا ہے،انھوں نے کہا شام میں میڈیا ٹاک میں عمران خان اعلانات کریں گے،میں نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے ،عامر لیاقت حسین کا مزید کہنا تھا کہ وقت سے قبل پہنچنے پر عامر لیاقت کو اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی،میں شاید 5 منٹ پہلے ہی آگیا اس لیئے اجازت نہیں مل سکی،