ایبٹ آباد: دس سالہ بچے کے دل کا پہلا کامیاب آپریشن
ایبٹ آباد کمپلیکس اسپتال کے ڈاکٹر زاہد کا پاکستان میں پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا ۔۔۔دس سالہ بچے کے دل میں لگنے والی گولی نکال لی ۔۔۔آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا ۔۔۔گولی نکالنے کے بعد کامیاب سرجری کی گئ۔۔۔بچے کو ہوائی فائرنگ کے دوران گولی دل میں لگی۔۔۔آپریشن کے بعد دس سالہ روحان صحت مند ہے۔۔۔کامیاب آپریشن کرنے پر والدین نے ڈاکٹر کو خراج تحسین پیش کیا