Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 17, 2018 04:40 pm views : 364

Location : Sindh assembly

Sindh- 9 Months Budget
  • Urdu

کراچی:سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں کمی، 9 ماہ کیلئے بجٹ تجاویز اسمبلی میں پیش

اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آئندہ 9 ماہ کے بجٹ کے لیے تجاویز پیش کیں۔بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ نگراں حکومت نے تین ماہ کا بجٹ پیش کیا تھا اور ہم نے آئندہ 9 ماہ کے بجٹ میں نئی اسکیموں کے لیے 50 ارب سے کم کرکے 26 ارب مختص کیے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ مالیاتی مسائل کی وجہ سے ترقیاتی بجٹ میں کمی کی ہے جب کہ گزشتہ سال 598 ارب 90 کروڑ روپے کے ٹیکسز جمع ہوئے اور سندھ حکومت نے 100 ارب سے زائد کا سیلز ٹیکس جمع کیا۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں 958 اسکیمیں سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں مکمل ہوں گی جب کہ محکمہ داخلہ کے لیے 102 ارب 48 کروڑ روپے اور محکمہ داخلہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں جب کہ امن کی بحالی کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔بجٹ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور ارکان اسپیکر کی ڈائس کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد واپس اپنی نشستوں پر بیٹھ گئے

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved