Sep 18, 2018 12:49 pm
views : 322
Location : National Assembly
Islamabad- Senator Sheree Rehman Media Talk
اسلام آباد، کنوینئر سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی اسپیشل کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس
سینیٹ کی اسپیشل کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس کنوینئر سینیٹر شیری رحمان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات خسروبختیار بھی شریک ہوئے۔
وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کمیٹی کو سی پیک منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے منصوبوں میں پیش رفت تیز کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ کوئی اور تفصیلی ٹائم لائن سامنے آئے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ترقیات اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔