Sep 19, 2018 03:49 pm
views : 400
Location : Different places
Karachi- Water Board in Action
پانی استعمال کیا جارہا ہے تو بل بھی دینا ہوگا
پانی استعمال کیا جارہا ہے تو بل بھی دینا ہوگا
سرکاری ادارہ ہویا پرائیوٹ بل اب لازمی ادا کرنا ہوگا
واٹر کمیشن کی ہدایت ملتے ہی واٹر بورڈ آگئی حرکت میں
سترہ ارب کی ریکوری کیلئے جوڑ لیے سر اور بنا لیا پلا ن
واٹر بورڈ کے وفاقی اداروں پر 11ارب روپے کے واجبات ہے
وزیر بلدیات بھی واٹر بورڈ میں بہتری کیلئے کوشاں ہے
حکام کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اس بار کنیکشن منقطہ کرنے بعد قانونی کارروائی کرنے پر غور کر رہی ہے