Sep 19, 2018 03:51 pm
views : 390
Location : Governor House
Karachi- We Cant Accept Injustice With Labours Governor Sindh
کراچی:حکومت مزدوروں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کرے گی: گورنرسندھ
گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ محنت کش پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔صوبے بھر میں کسی کے ساتھ بھی زیادتی کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔
گورنر سندھ کا دیگر موضوع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں کیے جانے کی شکایات کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔