Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 22, 2018 03:55 pm views : 351

Location : Railway Ministry

Lahore-Sheikh Rasheed News Conference. Duration:01:02
  • Urdu

لاہور: ریلوے میں 23 ہزار نوکریوں کی ضرورت ہے: وزیر ریلوے

زیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں ایمرجنسی کے حالات ہیں، افرادی قوت کی کمی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے میں 23 ہزار نوکریوں کی ضرورت ہے جبکہ فوری طور پر 10 ہزار نوکریوں کی ضرورت ہے۔ گولڑہ ریلوے اسٹیشن اور میوزیم کے لیے لوگ آئیں اور سرمایہ کاری کریں۔
انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر سے ریلوے اسٹیشن پر صاف پانی کا ٹینڈر کھول رہے ہیں، ریلوے ٹریکنگ اور وائی فائی سے متعلق لوگ کام کر رہے ہیں۔ ریلوے کے بکنگ آفس رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ٹرینوں میں وائی فائی کی سہولت جلد فراہم کریں گے۔ ایم ایل ون اور ٹو ریلوے کی بہتری کے لیے بہترین منصوبے ہیں، ایم ایل ون یا ٹو پر فوری کام شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ سی پیک میں بھی اہم منصوبہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرینوں کی تعداد 100 دنوں میں 10 سے 15 پر لے کر جائیں گے، ٹرینوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق معاہدے ہوگئے ہیں۔ 30 ستمبر تک ٹرینوں کی تعداد 10 سے بڑھ کر 15 ہوجائے گی۔ سرمایہ کاروں کو ویلکم کرتے ہیں کہیں بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، خوشحال خان ایکسپریس کے حادثے سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔ حادثے سے متعلق 30 ستمبر تک رپورٹ دی جائے گی

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved