Sep 22, 2018 06:06 pm
views : 366
Location : Domestic Place
Karachi- PTI Leader Firdous Shamim Naqvi Resign
کراچی، فردوس شمیم نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی نے اپنے عہدے سے
استعفیٰ دیدیا۔ فردوس شمیم نقوی کی جانب سے استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان کو بھجوایا گیا۔
فردوس شمیم نقوی نے کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد ہونے پر دیا۔
فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ وہ سندھ کے مسائل کو حقیقی معنوں میں اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔