راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ وطن کی حرمت اور سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دورے کے دوران کیڈٹس کی تربیت سے متعلق اموراور اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے پرپی ایم اے کے کمانڈنٹ میجرجنرل اخترنوازستی نے تفصیلی بریفنگ دی۔
دورے کے دوران آرمی چیف نے فیکلٹی ممبران سے بھی ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ کیڈٹ عزت،وقار،لگن اورپاک فوج کی دیگراقدارمقدم رکھیں، وطن کی حرمت اورسلامتی تمام چیزوں پرمقدم ہے،کیڈٹ پیشہ ورانہ مہارت اورقائدانہ صلاحیتیں بہتربنانے پرتوجہ دیں۔
وطن کی حرمت اور سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہے،آرمی چیف