Sep 27, 2018 12:43 pm
views : 331
Location : Different places
Lahore- Dolphin Force serves public service
لاہور: ڈولفن فورس عوام کی خدمت میں پیش پیش
پاکستان کی مہنگی ترین ڈولفن فورس لاہورکے مختلف علاقوں میں درجن بھرسےزائد وارداتوں میں ایک بھی چور یا ڈاکو نہیں پکڑسکی۔۔۔البتہ عوام کی خدمت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔۔ کینال روڈ پرخواتین کی موٹرسائیکل بند ہوئی توڈولفن اہلکارہاتھ پکڑکرفلنگ اسٹیشن چھوڑآئے
بائیک پرپیچھے بیٹھے اہلکارنے خاتون رائیڈرکاہاتھ پکڑا اوردوسرا اہلکارایک ہاتھ سےبائیک چلاتارہا۔۔۔خواتین کوفلنگ اسٹیشن تک لیجاتےہوئےڈولفن اہلکارچلتی بائیک پرہی گپ شپ بھی لگاتےرہے۔۔۔خواتین کولفٹ دینےوالی ڈولفن ٹیم کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی