Sep 27, 2018 12:53 pm
views : 343
Location : Domestic Place
New York- Meeting with the Foreign Minister's EU representative for foreign affairs
نیویارک: وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی نمائندہ برائے خارجہ امور سے ملاقات
وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی فیڈریکہ موگرینی سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تکنیکی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
ملاقات میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت ملک میں اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی کیلئے اقدامات کررہی ہے اور اس سلسلے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔
وزیر خارجہ نے پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی میں بہتری کی ضرورت پر زور دیا۔