Sep 27, 2018 01:00 pm
views : 346
Location : Domestic Place
New York- Minister of Foreign Affairs meets UK's Foreign Secretary
نیویارک: وزیرخارجہ کی برطانیہ کے سابق سیکریٹری خارجہ سے ملاقات۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانیہ کے سابق سیکریٹری خارجہ اور بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ ملی بینڈ کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں قدرتی آفات سے بچاؤ، تعلیم، صحت عامہ، پانی سمیت مختلف شعبہ زندگی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور تعلقات میں مزید بہتری کے لیے زور دیا