Sep 27, 2018 02:11 pm
views : 335
Location : President House
Islamabad- President Arif Alwi Meet trade Minister of Kuwait
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبداللہ کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبداللہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کویت کے وزیر تجارت نے صدر مملکت کو امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر کی جانب سے مبارکباد کا پیغام پہنچایا اور نیک خواہشات کو اظہار کیا۔
کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔