Sep 29, 2018 11:43 am
views : 349
Location : Domestic Place
New York-Secretary General UN meet Shah Mahmood in,UN General AssemblY
نیویارک:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سےملاقات
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا اور کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پُر امن حل کشمیریوں کی خواہشات کا عکاس ہونا چاہیے۔
انہوں نے سیکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا کہ بھارت سے کہا جائے کہ وہ مہم جوئی سے باز رہے۔اس سے قبل وزیر خارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں بھی مسئلہ کشمیر پر روشنی ڈالی تھی