Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 10, 2019 04:23 pm views : 361

Location : Hassan Abdal

Hassan Abdal- All thieves to be jailed till 30 june: Sheikh Rasheed
  • Urdu

حسن ابدال،30 جون سے پہلے پہلے سارے چور اندر ہو جائیں گے،شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرا سیاسی تجزیہ ہے 30 جون سے پہلے پہلے سارے چور اندر ہو جائیں گے۔
حسن ابدال میں صحافیوں سے گفتگو میں وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 25 کروڑ روپے کا پنجا صاحب کے لیے منصوبہ ہے، اسٹیشن کے اطراف میں تجاوزات کو 15 مارچ تک ختم کر دیا جائے گا، 15 تاریخ کو میں خود سردار مہمانوں کو خوش آمدید کہوں گا جب کہ اگلے سال تک یہ ایک تاریخی اسٹیشن ہوگا آج میں انتظامات دیکھنے آیا ہوں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میرا سیاسی تجزیہ ہے 30 جون سے پہلے پہلے سارے چور اندر ہو جائیں گے، جنگ آگئی تھی اس لیے سارے چور تاخیر سے اندر جائیں گے، بظاہر تو (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے پیغام دیا کہ بات نہیں مانی تاہم اندر سے دونوں ملے ہوئے ہیں۔
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ 15 تاریخ کو کمپنی کا نام بتاؤں گا جس نے آصف زرداری کی منی لانڈرنگ کی وہی شہباز شریف کی بھی کر رہی ہے، میرے موکل بہت تیز ہیں سوچ رہا ہوں تعویزات کا کام کروں۔ انہوں نے کہا کہ 7،8 سال سے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے اور عمران خان مجھ سے زیادہ سچا ہے، آصف زرداری اچھے آدمی ہیں، پیسے دے دیں گے لیکن (ن) لیگ تو کفن میں جیب لگوا کر ساتھ لے کر جائی گی۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved