Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 15, 2019 02:33 pm views : 246

Location : Azizabad

Karachi- MQM-P leaders outraged as martyrs’ monument demolished in Karachi
  • Urdu

کراچی، یادگار شہدا چھوٹی  کس کو بری لگ رہی تھی،کچھ عناصر ہمارے نئے صوبے کے مطالبے سے پریشان ہیں،خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ یادگار شہدا چھوٹی سی جگہ تھی بتایا جائے کس کو بری لگ رہی تھی، آج ہمارا دل خون کے آنسو رو رہاہے، کچھ عناصر ہمارے نئے صوبے کے مطالبے سے پریشان ہیں۔
یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیوایم پاکستان کو آگے بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتے، وہ ایم کیوایم کی مضبوطی سے خوفزدہ ہیں، ایم کیوایم پاکستان آگے بڑھ رہی ہےاور مضبوط ہورہی ہے.
انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر ہمارے نئے صوبے کے مطالبے سے پریشان ہیں۔ یادگار شہدا چھوٹی سی جگہ تھی بتایاجائے کس کو بری لگ رہی تھی، بتایا جائے کس کو یادگار شہدا سے خطرہ تھا، یادگار شہدا سے کسی کو کیا مسئلہ تھا، سامنے آئے اور بتائے، شہدا کے لواحقین بے چینی کا شکار ہوئے ہیں، آج ہمارا دل خون کے آنسو رو رہاہے، یہ کس کی سازش ہے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے شہری علاقوں کی نمائندگی کی اور کررہے ہیں، شہری علاقوں کے مطالبے کو اسمبلیوں میں پیش کیا جارہا ہے، شہری علاقوں کے مطالبے کو عدالتوں میں پیش کیا جارہا ہے، مڈل کلاس کی نمائندگی ایم کیوایم پاکستان کررہی ہے۔
ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں کمزور کرنے اور لڑوانے کے لیے سازشیں ہوسکتی ہیں، یہ کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہوگی، کراچی میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، پرامن سیاسی جدوجہد کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved