Dec 17, 2019 10:30 am
views : 259
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi-Pakistan Stock Exchange records increase of65 points,PSX100 index is trading at41,710 Points,Profit of crores of rupees to investors
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں معمولی اضافہ ریکارڈ
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں معمولی تیزی دیکھی جارہی ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس محض 65 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے بعد 41710 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔
مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
کاروبار کے آغاز سے کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر 273 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 100 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 159 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 14 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔