Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 19, 2019 05:50 pm views : 283

Location : London/India

London- India is declear the dirtiest country in the world in terms of filth, with the highest number of deaths due to pollution.
  • Urdu

لندن،  آلودگی کے حوالے سے  دنیا میں بھارت سب سے گندا ترین ملک قرار
http://www.tnnasia.tv

گلوبل الائنس آن ہیلتھ اینڈ پولیوشن کی رپورٹ کے مطابق آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں، چین دوسرے،نائیجریا تیسرے جبکہ پاکستان اس فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گندگی کے حوالے سے دنیا میں بھارت سب سے گندا ترین ملک ہے، آلودگی کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات وہاں پر ہوئیں۔ چین کا دوسرے جبکہ نائیجیریا تیسرے نمبر پر ہے۔
گلوبل الائنس آن ہیلتھ اینڈ پولیوشن کی رپورٹ کے مطابق آلودگی کی اس فہرست میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے جبکہ 2017ء میں آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں 83 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔ دنیا میں ہونے والی مجموعی اموات میں سے 15 فیصد اموات آلودگی کی وجہ سے ہوتی ہیں، بھارت میں 23 لاکھ اور چین میں 18 لاکھ ہلاکتیں ہوئیں۔
فہرست میں امریکا کا نمبر ساتواں ہے جہاں آلودگی سے دو لاکھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
گلوبل الائنس آن ہیلتھ اینڈ پولیوشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آلودگی کسی ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے ہلاکتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، غریب ممالک میں ہلاکت کی بڑی وجہ صفائی ستھرائی اور صاف پانی مہیا نہ ہونا ہے جبکہ سموگ بھی ہلاکتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ بھارت میں زیادہ ہلاکتیں شہری علاقوں میں ہو رہی ہیں۔ جہاں آلودگی، فضا میں سموگ اور صفائی کا نہ ہونا ہے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved