Dec 20, 2019 05:31 pm
views : 257
Location : Domestic place
Islamabd- PM Khan, UAE Crown Prince Discuss Bilateral Relations
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ٹیلفونک گفتگو
وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہان کو فون کیا ہے، دونوں رہنماوں کے مابین ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا.اماراتی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
بات چیت میں خطے اور عالمی امور کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی،واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اماراتی ولی عہد سے ایسے وقت میں رابطہ کیا جب ملائیشا میں کانفرنس جاری ہے اور پاکستان نے اس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا ہے، سعودی عرب نے بھی کانفرنس میں شرکت نہیں کی۔