Dec 24, 2019 10:11 am
views : 256
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi-Stock Exchange records a sharp decline of 138 Points,PSX100 index is trading at39,945 Points,Loss of crores of rupees to investors.
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی مندی کا رجحان غالب
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں معمولی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 138 پوائنٹس کی غیر معمولی مندی کے بعد 39945 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔
مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
کاروبار کے آغاز سے کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر 215کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 69 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 133کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 13کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔