Dec 30, 2019 12:30 pm
views : 254
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi-Stock Exchange records a sharp decline of 377 Points,PSX100 index is trading at41,226 Points,Loss of crores of rupees to investors.
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی اضافے کا رجحان غالب
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 377 پوائنٹس کے غیر معمولی اضافے کے بعد 41226 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
کاروبار کے آغاز سے کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر 285 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 185 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 85 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 15 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔