Dec 30, 2019 04:30 pm
views : 271
Location : Domestic Place
Karachi,New Year's arrival,144 impose,pillion ride ban in Sindh and Karachi,Home Department Issue Notification,ban will be applied tomorrow
کراچی، نئے سال کی آمد، ڈبل سواری پر پابندی عائد
http://www.tnnasia.tv
نئے سال کی آمد پرشہرقائد سمیت سندھ بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی شب سے ہوگا۔
کراچی سمیت سندھ بھرمیں سال نوکے موقع پر دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے تاہم پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی شب سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔