Dec 31, 2019 12:30 pm
views : 242
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi-Stock Exchange records a sharp decline of 102 Points,PSX100 index is trading at40,785 Points,Loss of crores of rupees to investors.
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی کا رجحان غالب
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں غیر معمولی مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 102 پوائنٹس کی غیر معمولی کمی کے بعد 40785 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔
مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
کاروبار کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 277 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ہوا جن میں سے 120 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 140 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 11 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔